Urdu Pricing


ایس ایم ایس مارکیٹنگ


ہماری کمپنی 4 قسم کی ایس ایم ایس سروس فراہم کر رہی ہے



1: Branded SMS


اس سروس میں ایس ایم ایس آپ کی اپنی کمپنی/ادارے کے نام سے جائے گا، مثال کے طور پر جب آپ جاز یایوفون سے اپنا بیلنس لوڈ کرواتے ہیں تو آپ کوایس ایم ایس کمپنی کے نام سے موصول ہوتا ہے،
بالکل اسی طرح آپ اپنی کمپنی /ادارے کے نام سے بھیج سکتے ہیں۔

PACKAGE SMS RS/= Validity
Package: 1 10,000 5,000 1 Year
Package: 2 50,000 20,000 1 Year
Package: 3 1,00000 30,000 1 Year
Package: 4 2,00000 60,000 1 Year
Package: 5 5,00000 1,40,000 1 Year
Package: 6 10,00000 2,00000 1 Year

2: Non Branded SMS

اس سروس سے ایس ایم ایس کسی مخصوص نمبر یا نام سے موصول نہیں ہوتا بلکہ ہر دفعہ ایس ایم ایس کسی مختلف نام یا نمبر سے موصول ہو گا۔ یہ سروس برانڈڈ ایس ایم ایس کے مقابلے سستی ہوتی ہے َِ َِ

PACKAGE SMS RS/= Limit= Validity
Package: 1 500 500 No Limit 30 Days
Package: 2 1,500 1,000 No Limit 60 Days
Package: 3 3,000 2,000 No Limit 90 Days
Package: 4 5,000 3,000 No Limit 150 Days
ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ہماری کمپنی درج زیل ایس ایم ایس کے پیکجز آفر کر رہی ہے۔
Package: 5 1,00000 10,000 5,000 SMS/Day 60 Days
Package: 6 5,00000 40,000 7,000 SMS/Day 90 Days
Package: 7 10,00000 75,000 10,000 SMS/Day 150 Days

3: Short Code SMS

اس سروس میں ایس ایم ایس چار ہندسی نمبر سے موصول ہوتا ہے ، بنیادی طور پر اس سروس کوفی الفور ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس سروس میں ایس ایم ایس کی سپیڈ تیز ترین ہوتی ہے اوراس سروس کا استعمال مختلف بینک، لیبارٹریز، سکولز اور کالجز وغیرہ کرتے ہیں اور یہ پورٹڈ نمبر پر بھی ایس ایم ایس ڈیلیور کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں، یہ سروس برانڈڈ ایس ایم ایس کے مقابلے تھوڑی مہنگی ہے۔


PACKAGE SMS RS/= Validity
Package: 1 10,000 7,000 1 Year
Package: 2 50,000 30,000 1 Year
Package: 3 1,00000 50,000 1 Year

4: Voice SMS

اس سروس میں کسٹمرز کو پہلے سے ریکارڈ شدہ وائس کال موصول ہوتی ہے جس میں آپ کا ریکارڈ شدہ پیغام سنایا جائے گا۔ اس سروس کی چارجز30سیکنڈ کے حساب سے چارج کیے جائیں گے،اس سروس میں مکمل ڈیلوری رپورٹ فراہم کی جاتی ہے جس میں مطلوبہ نمبرکو کال موصول ہوئی، کال REJECTہوئی، مطلوبہ نمبر نے کالBUSYکی، مطلوبہ نمبربند یا پھرOUT OF COVERAGEہے جیسی ساری معلومات فراہم کی جائیں گی۔


PACKAGE RS/= 30 SEC Validity
Package: 1 10,000 1.80 RS 2 Month
Package: 2 25,000 1.50 RS 6 Month
Package: 3 50,000 1.20 RS 1 Year

رقم کی ادائیگی کا طریقہ کار


کسی بھی پیکج کی خریداری کے لیے آپ کا اکاؤنٹ ہماری ویب سائٹ پہ رجسٹر ہونا لازمی ہے،اگر آپ نے اپنا اکاؤنٹ رجسٹر نہیں کیا تو برائے مہربانی مدرجہ زیل لنک سے اپنے اکاؤنٹ کو رجسٹر کر لیں۔


رقم کی ادائیگی میں بینک اکاؤنٹ،ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ، جاز کیش موبائل اکاؤنٹ کو ترجیح دیں، رقم کی ادائیگی کے بعدہیلپ لائن پر رابطہ کر کے رقم کی ادائیگی کے بارے میں مطلع کریں اور اپنا اکاؤنٹ ہمارے نمائندے کو دیں تاکہ آپ کے اکاؤنٹ کو ریچارج کیا جا سکے۔ وہ یوزرز جو آٹومیٹک طریقے سے ادائیگی کرکے اپنا اکاؤنٹ ریچارج کرنا چاہتے ہیں اور انوائس کی کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ یوزرز اپنے اکاؤنٹ کو لاگ ان کر ORDER NOWکے سیکشن میں جا کر اپنا آرڈر بک کریں اور رقم کی ادائیگی کے بعدDEPOSIT SLIP اپلوڈ کردیں، اس طریقے کار سے آپ کے اکاؤنٹ کو دس منٹ تک ریچارج کر دیا جائے گا۔